Reg: 12841587     

ورلڈ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا آئندہ ہفتے پاکستان میں دفاتر بند رکھنے کا اعلان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز  آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان ورلڈ بینک کے مطابق سرکاری چھٹی کے باعث پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے، دفاتر بند رکھنے کا پاکستان کی سیاسی صورت حال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آئندہ ہفتے ایشیائی ترقیاتی بینک کے بھی پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عدم اعتماد: 44 فیصد پاکستانیوں کا وزیراعظم کو پہلے ہی استعفے کا مشورہ

Next Post

تحریک عدم اعتماد، بلوچستان سے 20 اراکین قومی اسمبلی اہمیت اختیار کر گئے

Related Posts
Total
0
Share