Reg: 12841587     

سیالکوٹ کو ڈویژن بنانا تو دور سیالکوٹ ضلع کو بھی تقسیم کر دیا گیا

بیورو چیف( چوہدری عدنان واہلہ)

سیالکوٹ ضلع کو تقسیم کر دیا گیا۔


تحصیل ڈسکہ کو ضلع وزیرآباد میں شامل کر دیا گیاہے، سیالکوٹ کے ساتھ ہر طرح سے زیادتی کی جا رہی اور سیالکوٹ کی سیاسی قیادت آرام سے سارا شہر تقسیم ہوتے دیکھ رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان بر طانیہ یورپ کی مشہور کاروباری سماجی صحافتی شخصیت چودھری خالد محمود کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

Next Post

سیلاب سے ہرطرف تباہی، دریائے کابل کے پشتے ٹوٹ گئے، کمراٹ میں تمام رابطہ پل دریا برد، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند

Related Posts
Total
0
Share