Reg: 12841587     

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں طوفانی بارش کے بعد پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔ مدرسے کی چھت منہدم ، ایک پل کے اطراف کی مٹی پانی میں بہہ گئی۔

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)

پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق ہرنائی میں وہنےوالی طوفانی بارش سے کے سبب ایک مدرسے کی چھت گرگئی چھت گرنےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہرنائی کے علاقے کلی مرزا اور کلی لال خان میں حفاظتی بند ٹوٹنےسےکئی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ قریب واقع ایک پل کے اطراف کی مٹی بارش کے پانی میں بہہ گئی تاہم پل محفوظ ہے ضلعی انتظامیہ نےپل کے اطراف میں دوبارہ مٹی بھرکراسے قسم کی ٹریفک بحال کردیا گیاہے۔بارشوں سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان مائیز اینڈ منرلز ایوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں لاکھوں افراد کو روزگار دینے والے شعبے پر بھاری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے کورونا کی وبا کے بعد شدید مہنگائی نے معدنی شعبے کا تباہ کردیا ہے جس کیلئے حکومتی سرپرستی ناگزیر یے بصورت دیگر کام بند کرنے پر مجبور ہونگے

Next Post

ہم نے صوبے کے 34اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد یقینی بنایا :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

Related Posts
Total
0
Share