Reg: 12841587     

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا لارجر بنچ دوپہر 1 بجے سماعت کرے گا۔

وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو 25 مئی 2022 کو پرامن احتجاج کی اجازت دی تھی مگر اب عمران خان اسلام آباد پر ایک بارپھر چڑھائی کے اعلانات کر کے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پرامید، پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہوگا

Next Post

وفاق پنجاب کو گندم فراہم کرے یا امپورٹ کرنے کی اجازت دے: چوہدری پرویز الہٰی

Related Posts

انڈر گراؤنڈ نیوز ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے بیورو چیف چوہدری عدنان افتخار واہلہ کی تقرری پر سیالکوٹ کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد) انڈر گراؤنڈ نیوز سیالکوٹ کے بیورو چیف کی تقرری کے موقع پر سیالکوٹ کے…
Read More
Total
0
Share