Reg: 12841587     

فیصل آباد: بحرین جانے والے مسافر سے منشیات برآمد

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلیں۔

اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد رانجھا بحرین جانے کے لیے فیصل آباد ائیرپورٹ پر پہنچا تھا کہ اے ایس ایف کے عمل نے چیکنگ کے دوران بیگ میں منشیات کی نشاندہی کی۔ 

مسافر نے منشیات بیگ کے پیندے میں کمال مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران 1.850 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے طبی سہولیات کا فقدان

Next Post

پی ٹی آئی کا کابینہ ڈویژن کو خط، 4 اپریل کے کابینہ اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں

Related Posts

گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کارٹونسٹ سویڈش شہری 75 سالہ لارس ولکس کار حادثے میں اپنے دو سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ زندہ جل کر راکھ ہو گیا

سٹوک ہولم(بی بی سی-نیوز ڈیسک) پولیس افسران جو اس کی سیکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے تھے وہ…
Read More

24 سال کا انتظار ختم ، پاکستان اور آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) چوبیس سال کا طویل انتظار ختم ہو گیا، پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گے، راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ ٹاس…
Read More
Total
0
Share