Reg: 12841587     

عدالت میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔

رجسٹرار آفس نے پٹیشنر کی بائیو میٹرک تصدیق اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منسلک نہ کرنے سمیت متعدد اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی کارکن پر مبینہ تشدد کے الزام میں ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

Next Post

میاں نواز شریف نے دیوالی کا کیک کاٹا، درشن لال کو گلے لگا کر مبارکباددی

Related Posts

برطانیہ کے نامور ڈاکٹر عبد السعید مرحوم کی پیشہ وارانہ خدمات کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرنے کے لیے راچڈیل کیسل مییر ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا ۔

راچڈیل (عارف چودھری) برطانیہ کے نامور ڈاکٹر عبد السعید مرحوم کی پیشہ وارانہ خدمات کو خراج تحسین و…
Read More
Total
0
Share