Reg: 12841587     

امارات میں 15 جون سے 15 ستمبر تک کھلے آسمان تلے کام پر پابندی

دبئی (خصوصی رپورٹ)

متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ’ 15 جون سے 15 ستمبر 2022 تک دوپہر ساڑھے بارہ بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کھلے مقامات پر دھوپ میں کسی بھی کارکن سے کام نہیں لیا جاسکتا ہے اس پر پابندی ہے۔

یواے ای میں دوپہر کے وقت کھلے مقامات پر دھوپ میں کام پر پابندی کا سلسلہ 17 برس پہلے شروع کیا گیا تھا‘۔ بیان میں کہا گیا کہ’ پابندی انسانی بنیادوں پر ہے۔ موسم گرما میں زیادہ درجہ حرارت کے باعث محنت کشوں کے لیے کھلے مقامات پر دھوپ میں کام کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے‘۔ یواے ای میں پابندی کے عرصے میں کھلے مقامات پر کام کرنے کی صورت میں جرمانہ بھی کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یواے ای میں گمراہ کن اشتہارات اور تشہیر مہم قابل سزا جرم

Next Post

پاکستان مائیز اینڈ منرلز ایوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں لاکھوں افراد کو روزگار دینے والے شعبے پر بھاری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے کورونا کی وبا کے بعد شدید مہنگائی نے معدنی شعبے کا تباہ کردیا ہے جس کیلئے حکومتی سرپرستی ناگزیر یے بصورت دیگر کام بند کرنے پر مجبور ہونگے

Related Posts
Total
0
Share