Reg: 12841587     

کامونکی: پولیس اہلکاروں کا رپورٹرز اور کیمرہ مینوں پر تشدد، ایس ایچ او معطل

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کامونکی میں تلخ کلامی کے بعد پولیس اہلکاوں نے نیوز چینلز کے رپورٹرز اور کیمرہ مینوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

کامونکی میں پولیس اہلکاروں نے نیوز چینلز کے رپورٹرز اور دو کیمرہ مینوں پر تشدد کیا جس پر ایس ایچ اوسٹی کامونکی اور دیگر  ملازمین کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا گیا۔

سی پی او کے مطابق سٹی پولیس آفیسر نے ایس پی صدر وقار عظیم کو واقعے پر انکوائری افسر مقرر کردیا۔

دوسری جانب صوبائی مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

سرفراز چیمہ نے کہا کہ ڈی ایس این جی ہٹانے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایس ایچ او کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ارشد شریف کیس: کینیا میں جاری تحقیقات کی اہم تفصیلات، وقار احمد نے بھی بیان دیدیا

Next Post

چین کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں: وزیراعظم

Related Posts

سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ ویسٹ مانچسٹر دنیا نیوز چوھدری محمد اسحاق والدہ محترمہ کے سائے سے محروم ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون

انڈر گراؤنڈ نیوز مانچسٹر چوھدری محمد اسحاق سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ مانچسٹر دنیا نیوز کی والدہ محترمہ…
Read More
Total
0
Share