Reg: 12841587     

ماہر قانون دان بیرسٹر امجد ملک اور سجاد خان کی میاں نواز شریف سے ملاقات

لندن(عارف چودھری)

بر طانیہ کے ممتاز قانون دان مسلم لیگ ن اوورسیز اانٹرنیشنل کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک اور سابق ناظم راولپنڈی خان سجاد سجاد خان نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیساتھ لندن میں تفصیلی ملاقات کی ۔اس موقع پر میاں نواز شریف نے کہا کہ عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ انکی نظر اب بھی عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے۔ وہ پاکستان جانے کے لئے بیتاب ہیں اور مشاورت کررہے ہیں ۔ ٹائمنگ اور وقت بہت اہم ہے۔چوہدری عابد شیر علی بھی ساتھ تھے۔مسلم لیگ ن برطانیہ کے اکابرین اور مختلف طبقہ ہائے فکر کی شخصیات نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان پر حملہ خوفناک اور افسوس ناک ہے, عامر اشرف خواجہ

Next Post

کرکٹ لیجنڈ سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، شعیب ملک بھی حصہ

Related Posts
Total
0
Share