Reg: 12841587     

لاہور سیف سٹیز اتھارٹیز کے سکیورٹی کیمروں کا سامان چوری

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور : چوہنگ کے علاقے میں سیف سٹیز  اتھارٹی کے سکیورٹی کیمروں کاسامان چوری ہوگیا۔

پولیس کو مقدمہ اندراج کی درخواست موصول  ہوگئی ہے  جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔

درخواست  کے مطابق  سکیورٹی کیمروں کے چوری شدہ سامان کی مالیت 34 لاکھ 73 ہزار روپے سے زائد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ.

Next Post

پیرس ماسٹرز فائنل میں جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ،ہولگرریون نے اعزاز اپنے نام کرلیا

Related Posts

بر طانیہ کے ممتاز مزہبی کاروباری شخصیت یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےصدر عامر خواجہ کی اپنے وفد کے ساتھ بر طانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر معظم احمد خان سے انکے آفس میں ملاقات

لندن (عارف چودھری) بر طانیہ کے ممتاز مزہبی کاروباری شخصیت یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…
Read More
Total
0
Share