Reg: 12841587     

پیرس ماسٹرز فائنل میں جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ،ہولگرریون نے اعزاز اپنے نام کرلیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پیرس ماسٹرزکے فائنل میں6 بار کےچیمپئن نوواک جوکوچ  اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ 

گزشتہ روزپیرس ماسٹرز کا فائنل   ڈنمارک کے  19 سالہ نوجوان کھلاڑی ہولگرریون  نے نوواک جوکوچ  کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اس فتح کے بعد  ہولگرریون مینز سنگلز رینکنگ    10  میں شامل ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور سیف سٹیز اتھارٹیز کے سکیورٹی کیمروں کا سامان چوری

Next Post

ابوظبی ٹی 10 سٹیورٹ بننی "دی نیویارک سٹرائیکرز” کا حصہ بن گئے

Related Posts

محبت دنوں کے منانے سے نہیں ملتی محبت تو رشتوں میں حقدار کو اس کا حق دینےمنافقت کی بجائے اخلاص سے نبھانے ۔جزبات میں ان کہی کو کہی سمجھنےاور احساسات سے محسوسات تک کے سفر کو محبت کہتے ھیں۔۔۔۔آئیے جزبات سے بھری دنیا میں اپنا جائزہ لیتے ھیں۔

تحریر اعجاز افضل چیف ایڈیٹر نوائے جنگ لندن صبح سویرے اُٹھنے کے بعد سے لیکر رات قبل از…
Read More
Total
0
Share