Reg: 12841587     

لاہور میں ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق، ایک زخمی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہورمیں فیروز پور روڈ پر روہی نالے کے قریب ٹریفک حادثے میں ماں  اوربیٹی جاں بحق ہو گئیں جبکہ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فیروزپور روڈ پر روہی نالہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار ماں اور بیٹی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کےمطابق حادثےکےبعد ٹریکٹر کا ڈرائیور فرار ہوگیا، تاہم ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے پہلے ہی میلبرن میں بارش شروع ہو گئی

Related Posts

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں طوفانی بارش کے بعد پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔ مدرسے کی چھت منہدم ، ایک پل کے اطراف کی مٹی پانی میں بہہ گئی۔

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق ہرنائی میں وہنےوالی طوفانی بارش سے کے سبب…
Read More
Total
0
Share