Reg: 12841587     

بھارتی فوج میں بغاوت شروع

تحریر و کالم نگار
مصنف مفتی خلیل الرحمن

بھارتی فوج روز اول سے جھوٹ کے سہارے پہ چلتی رہی ہے اور ہمیشہ سے اپنی بیوقوف عوام کو مزید بیوقوف بناتی رہی ہے وہ پلوامہ کا ڈرامہ ہو یا وہ بمبئی دھماکے ہوں الغرض
جب سے پاکستان نے ان کے اس جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑا ہے تب سے ایک ایک کرکے ہر چیز سامنے آتی جارہی ہے اب بھارتی فوج میں دراڑیں بھی پڑ چکی ہیں سکھ اپنے حق کی بات کررہے ہیں اچھوت ہندو اپنےحق کی بات کررہے ہیں۔

نچلی ذات کے ہندو جو بھارتی فوج میں ہیں وہ یونیفارم پہن کے احتجاج کررہے ہیں کہ مودی نے جان کر نچلی ذات کے ہندؤں فوجیوں کو پلوامہ میں مروایا اور الزام پاکستان پہ عائد کیا کبھی فوجيوں کو کھانا پینا اچھا نہیں ملتا وہ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپنی بھوک پیاس کا رونا روتے ہیں کبھی فوجيوں کو جرنل کرنل کے گھروں پر کتے پالنے پر لگادیا جاتا ہے جبکہ پاکستان نے کبھی بھی نقصان پہچانے میں پہل نہیں کی جس کے بے شمار ثبوت ماضی حال میں ملتے ہیں۔

بھارت کا کالا گندا چہرہ ساری دنیا کے سامنے ہیں RSS کے غنڈے بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کا قتل عام کرنے میں مصروف عمل ہیں اقوام متحدہ سالوں سے خاموش تماشائی بنا ہوا ہے دوسری طرف کشميریوں کا خون برسوں سے بہایا جارہا ہے انسانيت کے ناطے دنیا کو کبھی نظر نہیں آتا آخر یہ سب کیوں اور کب تک ہوتا رہے گا؟

مودی ظالم نے اپنے گندے کالے کرتوتوں کے عوض بھارت کو مزید کمزور کردیا ہے پاکستان کو مزید ترقياتی کام کرنی ضرورت ہے کرپشن سب سے بڑی بیماری ہے اس کا خاتمہ کیا جاۓ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پرچیف الیکشن کمشنر اور ممبران کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔

Next Post

سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ ویسٹ مانچسٹر دنیا نیوز چوھدری محمد اسحاق والدہ محترمہ کے سائے سے محروم ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا برطانیہ اور میڈل ایسٹ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بیورو چیف چوہدری عدنان افتخار(سیالکوٹ) پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری…
Read More
Total
0
Share