Reg: 12841587     

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے

لندن (عارف چودھری)

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔گذشتہ روز لانگ مارچ کا آغاز وزیر آباد سے ہوا جس کی قیادت پی ٹی آئی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کر رہے ہیں۔ اسی حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے۔
نوازشریف نے یہ گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد کی۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانوی عدالت میں شہباز شریف اور ڈیلی میل مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

Next Post

زرمبادلہ سے متعلق غیرقانونی سرگرمیاں روکنےکیلئے وسل بلوئنگ فورم بنانے کا اعلان

Related Posts

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share