Reg: 12841587     

برطانوی عدالت میں شہباز شریف اور ڈیلی میل مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

لندن (عارف چودھری )

مقدمے میں ڈیلی میل 9 بار عدالت سے تاریخ لے چکا ہے اور اب شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے جواب جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگا تھا تاہم عدالت نے شہباز شریف کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کیس میں اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا

شہباز شریف کے وکلا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں، جواب کے لیے مزید وقت دیا جائے، جس پر برطانوی عدالت کے جج جسٹس میتھیو نیکلن نے ریمارکس دیے کہ میری عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابر ہیں۔

شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران تاحال ڈیلی میل کے دفاع کا جواب نہیں دے سکے۔

عدالتی نوٹس کا جواب نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو ڈیلی میل کی قانونی فیس ادا کرنا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب بار کے وفد کا روچڈیل میں اے پی ایل کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

Next Post

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے

Related Posts

بریڈ فورڈ میں جشن غدیر شایان شان منایا گیا۔محفل حمد و نعت و سماع کا کا شاندار اجتماع موالیان کی دھمال اور قوالوں پر نوٹوں کی برسات۔

بریڈفورڈ ( فرحت کاظمی) حجہ الوداع اور غدیر خم کے مقام پر رسول اکرم خاتم المرسلین سید الانبیا…
Read More
Total
0
Share