Reg: 12841587     

چودھری احمد مرتضی گورایہ نے چوہدری زاہد الیاس اور چوہدری اعتزاز رشید کو دبئی کے نجی ہوٹل ‏میں عشائیہ دیا

دبئی (نمائندہ خصوصی)

دبئی میں بزنس مین چودھری احمد مرتضی گورایہ کی طرف سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان اور پاکستان مسلم لیگ نون کے تحصیل شکرگڑھ صدر یوتھ ونگ چیئرمین چوہدری زاہد الیاس، سوشل میڈیا جنرل سیکرٹری ضلع نارووال چوہدری اعتزاز رشید کے اعزاز میں دبئی ایک نجی ہوٹل ‏میں عشائیہ دیا گیا۔

اس موقع پر امیدوار پی ٹی آئی ،(این اے 69 ڈسکہ) حاجی امان اللہ اعوان، پی ٹی آئی سینئر رہنما اور دبئی میں بزنس چوہدری عبد المجید بھگور ، پی ٹی آئی کے یوتھ ونگ صدر دبئی چوہدری عبدالغفار ڈینگہ، پی ٹی آئی سینئر رہنما میاں محمد اسماعیل ، پی ٹی آئی سینئر رہنما دبئی محمد عاصم خان اور ان کے بھائی احمد خان ، بھی موجود تھے۔ بعد میں تمام مہمانوں نے احمد مرتضی گورایہ اور حاجی امان اللہ اعوان کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چوہدری عصمت اللہ وریاہ اور چوہدری عظمت اللہ وریاہ کی رہائش گاہ شتاب گڑھا پر چوہدری خالد محمود کی ملاقات

Next Post

سیالکوٹ سے پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی سے پارلیمینٹ لارجز میں انکی رہایش گاہ پر ملاقات

Related Posts
Total
0
Share