Reg: 12841587     

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ہوگیا

لندن (عارف چودھری)

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ہوگیا، برشی سونک نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانےکیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی۔

وزیراعظم رشی سونک نے گزشتہ روز ویڈیو سامنے آنے پر معذرت بھی کی تھی لیکن ٹریفک پولیس نے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔

برطانوی وزیراعظم کی سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر معذرت

ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رشی سونک نے سوشل میڈیا کیلئے کلپ بنانے کی خاطر مختصر وقت کیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی۔

لنکا شائر پولیس نے کہا تھا کہ وزیراعظم کے سیٹ بیلٹ نہ پہننے کے معاملے سے آگاہ ہیں اور اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ابو فیصل آٹو موٹو گروپ کی طرف سے20ویں سالگرہ دبئی کے مقامی ریسٹورینٹ لال قلعہ میں جوش و خروش سے منائی گئی

Next Post

پولیس نے راکھی ساونت کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کر دیا

Related Posts
Total
0
Share