Reg: 12841587     

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب بھر میں ٹرانسفرپوسٹنگ پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمشنرپنجاب نے ٹرانسفر پوسٹنگ کے علاوہ نئے ترقیاتی منصوبوں پربھی پابندی عائد کی ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری، آئی جی اور دیگر حکام کو مراسلہ بھی جاری کیا جس میں سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزرا سے پروٹوکول سمیت سرکاری گاڑیاں بھی واپس لینے کے ساتھ ساتھ سرکاری رہائش گاہ، سرکاری ہاسٹلز وگیسٹ ہاؤسز کو بھی خالی کرانےکی ہدایات کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران سیٹ اپ کو روٹین کا کام جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

براق سٹی کھاریاں کے بزنس پارٹنرز خالد چوہدری اور مطلوب بٹ کی معروف کاروباری شخصیت ملک محمد یونس کی رہائش گاہ آمد

Next Post

آئندہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یا جسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا: رانا ثنا

Related Posts

حکومت نے کوئی موثر اور ٹھوس اقدامات نہیں کیے کہ جس سے ملک کے اندر معاشی استحکام آ سکے-حاجی حبیب احمد, بزنس مین و سماجی شخصیت

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) راولپنڈی  کے معروف  بزنس مین اور سماجی  شخصیت  حاجی حبیب …
Read More
Total
0
Share