Reg: 12841587     

یہ عمران کو نااہل کرانا اور اس کی جان لینا چاہتے ہیں: شیخ رشید

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید  نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو  احتجاج کیلئے لمبا پروگرام دے دیا۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے بتایا کہ انہوں نے عمران خان سے کہا ہے ٹانگ ٹھیک ہونے  پرکراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں۔

انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کو نااہل کرانا اور اس کی جان لینا چاہتے ہیں، جو جے آئی ٹی بنی ہے اسےخراب کیا گیا تاکہ قوم حقیقت نہ جان سکے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جب تک عمران خان سیاست میں ہے ان کی سیاست دفن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

زمان پارک میں حاضریاں، عارف علوی عہدے کا جواز کھوبیٹھے ہیں: نئیر بخاری

Next Post

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

Related Posts

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ ارمغان سبحانی اورسابق ایم پی اے و صدر چوہدری طارق سبحانی نےمیانی کی عوام کے دیرینہ مطالبات حل کر دیے

خصوصی رپورٹر پاکستان کے سیاسی خاندانوں میں سیاست کا بڑا نام وریو خاندان وریو خاندان کے چشم و…
Read More
Total
0
Share