Reg: 12841587     

بہاولپور: ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بہاولپور کے احمدپور شرقیہ تھانہ صدر پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایف آئی آر میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عبدالوہاب  کی جانب سے پینا فلیکس مختلف مقامات پر آویزاں کر کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔

عبدالوہاب کے والد کا کہنا ہے کہ اسپئیر پارٹس کی دکان کے پینا فلیکس پر بیٹے کا نام لکھوایا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ پنجاب والز چاکنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت درج کیا گیا ہے جبکہ ایف آئی آر میں ترمیم کے لئے کارروائی کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی، ماڑی پور روڈ پر دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی

Next Post

چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان

Related Posts

اپنی معاشی رسائی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، پاکستان ہائی کمیشن ، لندن نے 09 جون 2021 کو پاک برطانیہ بزنس کونسل اور برٹش ایکسپرائز انٹرنیشنل کے اشتراک سے ‘پاکستان میں کاروبار کرنا’ پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا

لندن (عارف چوہدری) ویبنار نے برطانویوں کے لئے تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔ اور…
Read More
Total
0
Share