Reg: 12841587     

کراچی میں منگھو پیر کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان قتل

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مزار کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت وقاص کے نام سے ہوئی، وہ  شادی شدہ اور ایک بچے کا باپ تھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول وقاص رینٹ کی گاڑی چلاتا تھا ملزمان کی جانب سے گاڑی چھیننے کی کوشش پر مقتول نے مزاحمت کی جس پر ملزمان مقتول وقاص کے سر پر گولی مارنے کے بعد گاڑی لیکر فرار ہو گئے۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

Next Post

سینیٹ سے منظوربل پر اسرارطورپر غائب ہونے لگے

Related Posts

برطانیہ کے معروف بزنس مین امتیاز احمد کو اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا انٹرنیشنل چیف کوآرڈینیٹر کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا-

مانچسٹر خصوصی رپورٹر وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید مخدوم طارق محمود الحسن نے برطانیہ کے معروف…
Read More
Total
0
Share