مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)
وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی لندن میں نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات، خیبرپختونخوا کے الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق وزیر اعظم نوازشریف نے امیرمقام کو تمام ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنانے کے احکامات دیے۔
مریم نوازیکم فروری سے سیاسی سرگرمیوں کاآغاز کریں گی، اس سلسلے میں ہر ضلع میں کنونشن منعقد کیا جائے گا۔