Reg: 12841587     

چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد مستعفی ہوگئے

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

وزارت نجکاری کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیراعظم نےچئیرمین نجکاری کمیشن سلیم احمدکا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔

اعلامیےکے مطابق سلیم احمد نے چیئرمین نجکاری کمیشن کےعہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔

سلیم احمد نے رواں سال 18 جنوری کو چیئرمین نجکاری کمیشن کاعہدہ سنبھالا تھا۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ حکومت جلد نئے چیئرمین نجکاری کمیشن کا تقررکرےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک میں کورونا سے مزید دو افراد انتقال کر گئے

Next Post

سابق وفاقی وزیر بابر غوری دبئی روانہ ہوگئے

Related Posts

سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری الطاف حسین نے کنبہ و قبیلہ سمیت درجنوں ساتھیوں سمیت ن لیگ کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) سونامی برنالہ میں داخل۔ حلقہ برنالہ سے بڑی وکٹیں حاصل…
Read More
Total
0
Share