Reg: 12841587     

پشاور دھماکا: زخمیوں کے علاج کیلئے لاہور سے میڈیکل ٹیمیں پشاور روانہ ہونگی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر لاہور سے میڈیکل ٹیمیں پشاور روانہ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب کے نگران وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈاکٹر عامر خان سے رابطہ کیا اور  نہیں ہرقسم کی امدادی معاونت کی پیشکش کی ہے۔

ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق پروفیسرکامران کی سرپرستی میں 13 رکنی ٹیم برن یونٹ جناح اسپتال لاہور سے پشاور روانہ ہو رہی ہے، زخمیوں کے لیے ادویات، خون اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ برن یونٹ کی ٹیم پشاوربم دھماکے کے زخمیوں کے بہتر علاج، معالجہ کویقینی بنائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی والوں کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

Next Post

چوہدری شجاعت (ق) لیگ کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا

Related Posts

فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر محفل ریسٹورنٹ مانچسٹر میں میوزیکل ڈنر کا اہتمام کیا

عارف چودھری فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر…
Read More
Total
0
Share