Reg: 12841587     

گلگت میں استور مارخور کے شکار کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

گلگت میں استور مارخور کے شکار کا لائسنس جاری کردیا گیا۔

ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق استور مارخور کےشکار کیلئےجی بی کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگائی گئی جس کی قیمت 3کروڑ 71لاکھ 86ہزار  روپے ہے۔

ترجمان کے مطابق شکار سے حاصل آمدنی کا 85 فیصد حصہ شکارکے مقام سے ملحقہ کمیونٹی کو دیا جاتا ہے جب کہ 15 فیصد حصہ قومی خزانےمیں جمع ہوتا ہے۔

گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ لائسنس کی نیلامی میں مقامی، ملکی اور غیر ملکی آؤٹ فٹرزنےحصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’لانگ مارچ میں افراتفری کی صورتحال پر فوج ہوئی تو پی ٹی آئی کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے‘

Next Post

اقتدار کی محرومی عمران کو وطن دشمنی پر لےآئی ہے: وزیر دفاع

Related Posts

پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل /ٹریڈ کونسلر محمد اختر کا ہارورڈ سلیسٹرز کے ڈائریکٹرز بابر افضل ،زبیر افظل ،شعیب افضل اور سابق مئیر کونسلر افتخار کی دعوت پر بلیک برن کا دورہ بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں

بلیک برن (عارف چوہدری) پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصل جنرل طارق وزیر نے بلیک برن میں فریکلٹن…
Read More
Total
0
Share