Reg: 12841587     

ریلی کیلئے زیادہ حفاظتی انتظامات کیے جائیں، محکمہ داخلہ پنجاب کا پی ٹی آئی کو خط

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

محکمہ داخلہ پنجاب نے آج لاہور میں ریلی نکالنےکے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کو  خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہےکہ  پی ٹی آئی نے زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی نکالنےکا اعلان کیا ہے جب کہ آج عورت مارچ بھی ہے، موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی کا اجتماع درست نہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی ریلی کے آرگنائزرز  زیادہ  حفاظتی انتظامات کریں۔

خیال رہےکہ تحریک انصاف نے  آج زمان پارک سے دوپہر ایک بجے ریلی نکا لنےکا اعلان کیا ہے، ریلی فیروزپورروڈ سے ہوتی ہوئی داتا دربار  پر ختم ہوگی، عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ  ریلی آئین اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

معیشت تباہ کرنیوالا آج اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے: وزیراعظم

Next Post

مرکزی حکومت کے ہوتے ہوئے 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کوئی تسلیم نہیں کرےگا: سراج الحق

Related Posts

بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ دستار بندی کی گئی

عارف چودھری بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن…
Read More

برطانوی حکومت کے قرضے پچھلے 60 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں، لز ٹرس کے استعفے کے بعد نئے برطانوی وزیراعظم کو تیزی سے گرتی معیشت اور ہوشربا قرضوں کے مسائل سے نمٹنا ہوگا۔

لندن (عارف چودھری) برطانیہ کے محکمہ شماریات کے مطابق ستمبر میں حکومت نے بےتحاشہ قرضے لیے جو 1963…
Read More
Total
0
Share