Reg: 12841587     

معیشت تباہ کرنیوالا آج اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے: وزیراعظم

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، جو عدالت کے بلانے پر بھی نہیں جاتا۔

انہوں نے کہا کہ  یہ شخص عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو اس نے آئی ایم ایف پروگرام کے ساتھ کیا، عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو قومی مفادات اور  پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہ شخص  عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو اس نے آئین،پارلیمنٹ، اداروں، میڈیا کے ساتھ کیا، یہ عدالت کے ساتھ وہی کر رہا ہے جو مہنگائی کی صورت میں عوام کے ساتھ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جسپریت بھمرا مزید 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر، آئی پی ایل بھی نہیں کھیلیں گے

Next Post

ریلی کیلئے زیادہ حفاظتی انتظامات کیے جائیں، محکمہ داخلہ پنجاب کا پی ٹی آئی کو خط

Related Posts

مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کی مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر اینڈ سنیئر نائب صدر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے راچڈیل میں انکے چیمبر میں ملاقات

راچڈیل سیاسی رپورٹر مسلم لیگ ن فرانس کے وفد نے شہباز کسانہ کی قیادت میں مسلم لیگ ن…
Read More
Total
0
Share