Reg: 12841587     

طالبان نے دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز

 امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ  دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کےحوالے کردیا گیا۔

 امارت اسلامیہ افغانستان کی  وزارت اطلاعات کے مطابق  عبدالرحمان فدا  کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے جبک ہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ 

امارت اسلامیہ افغانستان نے کہا کہ دبئی قونصل خانےکاکنٹرول حاصل کرنا طالبان حکومت کی سفارتی کامیابی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا

Next Post

کوئٹہ کے تمام شادی ہالز اور ریسٹورنٹ رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

Related Posts

ناصر منتاخے سپین کے ڈائریکٹر چوہدری ناصر محمود سہنہ کے زیر انتظام دوست احباب اور کمپنی ورکرز کے اعزاز میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام بارسلونا میں کیا

جوزفین کرسٹینا بارسلونا کی سیاسی سماجی شخصیت اور ناصر منتاخے سپین کے ڈائریکٹر چوہدری ناصر محمود سہنہ کے…
Read More
Total
0
Share