روچڈیل سے (سید فرحت حسین کاظمی)
سید قمر عباس اسسٹنٹ ناب صدر حبیب بنک لمٹیڈ نے ان سے ملاقات میں مبارکباد دیتے ہوئے پھول دئے اور اپنی ٹیم کی طرف سے ان کو اس کے اعزاز ملنے پر پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
حاجی صابر حسین بریڈفورڈ برطانیہ اور میرپور آزادکشمیر کے بہت بڑے کاروباری اداروں کے مالک اور سماجی و فلاحی اداروں کی سرپرستی کرتے ہیں۔
سید قمر عباس اسسٹنٹ نائب صدر حبیب بنک اور ان کا ایک بڑا دیرینہ تعلق اور باہمی تعاون و مشاورت کا سلسلہ ہے جو جو دونوں شخصیات کی میرپور شہر کے لئیے بہتر مستقبل میں ہر دم اور ہر دن مضبوط ترین ہوتا رہتا ہے اور میرپور کے عوام کے لئیے خوش ائیند ہے۔