Reg: 12841587     

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔

واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیا گیا تھا ان کا  اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ

Next Post

جیل میں ہوں یا باہر، پارٹی الیکشن جیتےگی، عمران خان کا امریکی میڈیا کو انٹرویو

Related Posts

ضلع سیالکوٹ کی عشر و زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین نے سیالکوٹ کے مستحقین طلباء وطالبات کو ستر لاکھ روپے کی ایجوکیشن گرانٹ جاری کر دی- چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی ضلع سیالکوٹ خواجہ محمد عارف

بیورو رپورٹ سیالکوٹ عشر کمیٹی ضلع سیالکوٹ کی جانب سے گورنمنٹ کالجز یونیورسٹیز، ہائر سیکنڈری سکولز اور دینی…
Read More
Total
0
Share