Reg: 12841587     

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا: عون چوہدری

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری نے بتایا کہ جہانگیر ترین کی جانب سے ترین گروپ کے دوستوں کے اعزاز میں لاہور میں افطار ڈنر دیا گیا، جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، مستقبل کی سیاسی حکمت عملی بھی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کامران ٹیسوری کا گورنر ہاؤس میں 50 ہزار افراد کو آئی ٹی کورسز کرانے کا اعلان

Next Post

ایبٹ آباد: کھدائی کے دوران کان بیٹھ گئی، دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

Related Posts

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ون آن ون اہم تفصیلی ملاقات

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اسلام آباد میں انکی…
Read More
Total
0
Share