Reg: 12841587     

ایبٹ آباد: کھدائی کے دوران کان بیٹھ گئی، دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ایبٹ آباد میں کھدائی کےدوران ایک کان بیٹھ گئی جس کے ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شیروان کے علاقے بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون مائن اچانک بیٹھ گئی۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا: عون چوہدری

Next Post

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع

Related Posts

حق خودارادیت کے علاوہ کشمیری عوام کو کوئی حل قبول نہیں, صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم خان

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار…
Read More
Total
0
Share