Reg: 12841587     

کراچی: سائٹ سپر ہائی سے اغوا کیا جانیوالا 10 سالہ بچہ بازیاب

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

 کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے اغواکار کو گرفتار کرکے 10سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کے مطابق انہیں 15 پر اطلاع ملی کہ نامعلوم اغوا کار محمد عمران 10سالہ بچے محمد ریحان کو اغوا کرکے فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے حرکت میں آتے ہوئے علاقے میں سخت ناکہ بندی کی اور تلاشی کے دوران اغوا کار کو گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

Next Post

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ بحال رکھنے کی استدعا

Related Posts
Total
0
Share