Reg: 12841587     

’حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں‘

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں۔

سابق اراکین قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ نوازشریف جب بھی واپس آئیں گے وہ  سیدھا جیل جائیں گے، حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں۔

انہوں نےکہا کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی، شہبازشریف سمیت پوری پی ڈی ایم سپریم کورٹ کو آئین کی پاس داری سے روکنا چاہتے ہیں، آئینی طور پر آئین کی تشریح کا اختیار صرف سپریم کورٹ کے پاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب، کے پی انتخابات التوا کیس کی سماعت آج 4 رکنی بینچ کرے گا

Next Post

جسٹس قاضی فائز کا آرڈر 15 مارچ کا تھا جسے نظر انداز کیا گیا: ہارون الرشید کا انکشاف

Related Posts

آشٹن کی کاروباری شخصیت محمد خرم خان ،محمد اکبر خان،محمد اصغر خان اورمحمد صفدر خان کی والدہ اور محمد رفیق کی اہلیہ محترمہ پروین رفیق مختصر علالت کے بعد لاھور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئی

مانچسٹر (عارف چودھری) زندگی نوح انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی…
Read More
Total
0
Share