Reg: 12841587     

مجھے میسج ہے اب آپ رک جائیں، بہت ہوگیا عوام عوام: گورنر سندھ

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ مجھے روکنے کے لیے میسج کیے جارہے ہیں۔

ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہر میں گورنر ہاؤس کی افطاری کے بینر ہٹا دیے گئے ہیں، مجھے میسج ہے اب آپ رک جائیں، بہت ہوگیا عوام عوام۔

انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ کرائم ختم کیے جاسکتے ہیں، 4 دن آئی جی سندھ کو اختیار دیں، میری کوآرڈینیشن سے پانچویں دن کوئی اسٹریٹ کرائم نہیں ہوگا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ گیس کی بندش پر عوام کے رد عمل سے ایم ڈی ایس ایس جی سی کو آگاہ کرچکا ہوں، انہیں بتایا ہے جب گیس نہیں تو بل بھی نہ بھیجیں، عوام گیس بلز گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں انہیں صفر کروائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

Next Post

مانچسٹر :ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر سالیسٹر بلال بابرنے کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Related Posts

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کورنگی میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پاک سر زمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو طلب کرلیا

کراچی(منتظر مہدی) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن…
Read More
Total
0
Share