Reg: 12841587     

حکومت کےساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے: اسد عمر

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔

ایک بیان نے اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ آئین سے انحراف نہ ہونے دے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں، آئین میں ترمیم نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکرات ہوتے ہیں تو  شروعات حکومت کرتی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ سب کی ذمے داری ہے  کہ بحران سے نکلنے کے لیے معاونت کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

Next Post

مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری

Related Posts

سابق وزیر اعظم عمران خان کے بچوں کے گھر کے باہر لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی زیر قیادت احتجاج کیا گیا ۔

لندن (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی قیادت میں سابق وزیر اعظم…
Read More
Total
0
Share