Reg: 12841587     

ایران میں یوکرین کا طیارہ گرانے میں ملوث 10 فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ایرانی عدالت نے 2020 میں تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10 فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10 سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈرکو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جب کہ 9 دیگر کو ایک سے 3 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعودی وزیر خارجہ کا سوڈان کے متحارب عسکری سربراہان سے رابطہ

Next Post

بھارتی مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل حکومت کا چالاک حربہ ہے: محبوبہ مفتی

Related Posts

خزینہ شعروادب انڑنیشنل یوکے کی پانچویں برانچ جرمنی کے شہر برلن میں کھول دی گئی خزینہ شعر وادب انٹر نیشنل یو کے کے چئیرمین امتیاز اقبال شیخ اور بانی اور صدر نغمانہ کنول شیخ نے خصوصی شرکت کی

برلن (عارف چودھری ) برلن برانچ کے انچارج شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے لکھاری سئید سرور ظہیر…
Read More
Total
0
Share