Reg: 12841587     

بھارتی مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل حکومت کا چالاک حربہ ہے: محبوبہ مفتی

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت میں مسلمان سیاستدان بھائیوں کے قتل کو حکومت کا چالاک حربہ قرار دے دیا۔

ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت میں مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل دراصل پلواما حملے اور بدعنوانی کے بارے میں ستیا پال ملک کے تہلکہ خیز انکشافات سے توجہ ہٹانے کا چالاک حربہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں انارکی اور جنگل راج پھیل گیا ہے، بھارت میں جے شری رام کے نعروں کے درمیان لاقانونیت کا جشن منایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایران میں یوکرین کا طیارہ گرانے میں ملوث 10 فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی

Next Post

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Related Posts

پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر و پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد، پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ہمراہ 19 مارچ بروز جمعتہ المبارک صبح ایک روزہ ء دورے پر راولاکوٹ پہنچیں گی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر و پارلیمانی سیکریٹری…
Read More
Total
0
Share