.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)
سیالکوٹ کی دو معروف سیاسی و سماجی شخصیات میاں خالد جاوید (چیف ایگزیکٹیو العصمت انٹرپرائز گروپ) اور شیخ محمد فیاض( چیف ایگزیکٹو غنی بناسپتی گھی انڈسٹری) کی مدینہ منورہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملاقات ہوئی
نہایت ہی شفیق ملنسار انسان عجزو انکساری کے پیکر دونوں شخصیات نے تمام رشتہ داروں،عزیزوں اور دوستوں کیطرف سے بھی روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام پیش کیا اور تمام امت مسلمہ کے بھلائی و سلامتی کے لیے ڈھیروں دعائیں کیں
مدینہ منورہ شریف مسجد نبوی میں عید الفطر کی نماز بھی اکٹھے ادا کی –