Reg: 12841587     

چیتھم ہل مانچسٹر سے شازیہ بٹ 2605 ووٹ لے کر کونسلر منتخب

عارف چودھری

چیتھم ہل مانچسٹر سے عورتوں کے حقوق کے لئے کامُ کرنے والی ہر دلعزیز شخصیت شازیہ بٹ 2605 ووٹ لے کر کونسلر منتخب ھوئ وہ Deputy Executive for Early Years Children and youth بھی ہیں ان کے بھاری اکثریت سے کونسلر منتخب ہونے پر چودھری مدثر انور کسانہ کی سربراہی میں ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیتوں نے انہیں ان کے گھر جا کر مبارک باد دی وفد میں دوسرے احباب جن میں ارشد محمود چودھری -جاوید اسلمُ چودھری -راجہ ظہیر -چودھری محمد انور خان-زاھد فخر بٹ -اظہر محمود-یاسر محمود -یاسین محمود -یوسف محمود-چودھری صدف زید غورسی -میاں افضل -چودھری حبیب رحمان -چودھری معظم انور کسانہ-چودھری عمران اشرف کسانہ- فا ظیم اختر -محمد عمر زیب-حشام جاوید -عاقب حسینُ-فیصل حسین- کاشف حسین-دانش حسین -ارسلان حسین -حاشر جاوید -حاتم جاوید -عمر زیب -شامل تھے –

وفد میں شامل تمامُ شخصیتوں نے شازیہ بٹ کو بھاری اکثریت سے کونسلر کا الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ کونسلر شاذیہ بٹ پہلے کی طرع کمیونٹی کی بھر پور خدمت کریں گی ھم شازیہ بٹ کی جیتنے پر فخر محسوس کرتے ہیں ان جیسی عوامی شخصیت کا کونسلر بننا وارڈ میں رہنے والی کمیونٹی کی خوش قسمتی ھے کونسلر شازیہ بٹ نے ملاقات کرنے والے وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں جو زمہ داریاں ملی ہیں کوشش ھوگی کہ کمیونٹی کو مایوس نہ کروں اور کمیونٹی کی بہتری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاؤں گی آخر میں مہمانوں کی تواضع ایشیائی کھانوں سے کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عدنان صدیقی وزیر خارجہ بلاول کی حمایت میں آگئے

Next Post

برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کے اجلاس کا اعلامیہ

Related Posts
Total
0
Share