Reg: 12841587     

برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کے اجلاس کا اعلامیہ

سید فرحت کاظمی

صحافیوں کی اجتماعی و انفرادی عزت و احترام کی بحالی وقت کا اہم ترین تقاضا ہے۔ فلاح و بہبود اور عزت نفس میں اضافہ لا کر ہی صحافتی معیار بلند ہو سکتا ہے۔

مانچسٹر برطانیہ میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان برطانیہ کا نمائیندہ اجلاس زیر صدارت عامر علی میاں مرکزی صدر پاکستان منعقد یوا۔
اجلاس میں برطانیہ کی عبوری انتظامیہ کی تشکیل عمل میں لائی گئ۔ جس کے مطابق سید فرحت عباس کاظمی  مرکزی صدر برطانیہ ،شاہین بٹ مرکزی کو آرڈینیٹر  
طارق لودھی مرکزی سینئیر نائب صدر ، آصف مغل مرکزی نائب صدر، اعتزاز عاصم مرکزی جنرل سیکرٹری، نعیم چوہان مرکزی جوائنٹ سیکرٹری، زوالفقار احمد مرکزی سیکرٹری اطلاعات چنے گئے۔ مزید مرکزی اور علاقائی  زمہ داریوں پر تعیناتی آئندہ اجلاس میں عمل میں لائی جائے گی۔
بہت جلد سکاٹ لینڈ، نارتھ ویسٹ ، مڈ لینڈز اور ساوتھ میں علاقائی تنظیموں کا قیام عمل میں لا کر پہلی بار برطانیہ میں ایک منظم ،مربوط اور جاندار یونین کے ذریعے سے صحافیوں کی فلاح و بہبود، عزت و احترام اور معاشی و معاشرتی مقام کو بلند کرنے کے لئیے زبانی نہیں بلکہ عملی طور ہر ایک بہترین نظام مہیا کیا جائے گا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چیتھم ہل مانچسٹر سے شازیہ بٹ 2605 ووٹ لے کر کونسلر منتخب

Next Post

جماعت اسلامی کے سنیئر رہنما و سابق ایم پی اے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ارشد محمود بگوکی سیالکوٹ بار میں پریس کانفرنس

Related Posts
Total
0
Share