Reg: 12841587     

9 مئی واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے: سلمان احمد

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے  9 مئی یوم سیاہ گزرجانے کے کئی روز بعد  مذمت کردی۔

ایک بیان میں گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کےمطابق سزا ملنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟

Next Post

ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور کرلیا

Related Posts
Total
0
Share