Reg: 12841587     

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مذاکرات کے بیان پر شدید ردعمل دے دیا ہے

(لندن )عارف چودھری

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مذاکرات کے بیان پر شدید ردعمل دے دیا ہے۔ ملک کو جلانے والوں کے ساتھ مزاکرات نہیں ھو سکتے

انہوں نےمزید کہا کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر

Next Post

سابق وزیر اعظم عمران خاں کے سابق معاون خصوصی مخدوم سید طارق محمودالحسن نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی

Related Posts
Total
0
Share