لندن (عارف چودھری)
سابق وزیر اعظم عمران خاں کے سابق معاون خصوصی مخدوم سید طارق محمودالحسن نے پی ٹی آئ سے علیحدگی اختیار کر لی
سابق وزیر اعظم عمران خاں کے سابق معاون خصوصی مخدوم سید طارق محمودالحسن نے پی ٹی آئ سے علیحدگی اختیار کر لی مخدوم سید طارق محمودالحسن کا کہنا کہ 9مئ کے واقعات کو روکنے میں پی ٹی آئ قیادت بری طرع ناکام ہوئی اس لئے میں پی ٹی ۔آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ھوں