Reg: 12841587     

لانگ مارچ کے دوران مرنے والا شخص عمران کےگارڈکی گولی کا نشانہ بنا: رانا تنویر

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے لانگ مارچ وزیر آباد واقعے کو ڈرامہ قراردےدیا۔

شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ وزیر آباد  واقعے کا ملزم پکڑا گیا ہے اس سے تفتیش کریں، کوئی سازش ہے تو اس تک پہنچناچاہیے۔

انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے دوران مرنے والا شخص عمران خان کےگارڈکی گولی کا نشانہ بنا۔

رانا تنویر کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتاہے کہ مارشل لا لگتا ہے تو لگ جائے اسی لیے ہم اس کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق وزیر جیل خانہ جات آزاد جموں و کشمیر سے بزنس مین چوہدری خالد محمود کی ملاقات

Next Post

حافظ آباد میں 16سالہ لڑکی کی 40 سال کے شخص سے شادی

Related Posts
Total
0
Share