Reg: 12841587     

لاہور: سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور کے علاقےگجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16سالہ جاوید اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں۔

 دونوں نوجوان 4 بجے سوئمنگ پول میں نہانے آئے اور ساڑھے 4 بجے ان کی لاشیں پانی میں تیرتی ہوئی نظر آئیں تو لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی، ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر کمشنرمحمد علی رندھاوا اور ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، پولیس نے متوفی ذیشان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمر

Next Post

امریکا: واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

Related Posts

اسسٹنٹ کمشنر لاہور اویس چشتی سے انکے آفس میں برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت اور انڈر گراؤنڈ نیوز کے سی- ای- او خالد چوہدری، سابق یو سی ناظم میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ ،پروفیسر راجہ نوہیز محمود اور عبدالغفار کی ملاقات

لاہور سے بیورو رپورٹ۔ اوکاڑہ کے چشتی خاندان کے چشم و چراغ ڈی سی آفس لاہور میں 26…
Read More
Total
0
Share