Reg: 12841587     

پنجاب میں مفت آٹا سپلائی کی سب سے بڑی اسکیم ختم ہوگئی

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: پنجاب میں 53  ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج پر مشتمل سب سے بڑی مفت آ ٹا اسکیم ختم ہوگئی۔

ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق مفت آٹا اسکیم کے آخری روز صوبے میں 27 لاکھ 49 ہزار 580 آٹے کے تھیلے تقسیم کیےگئے، مجموعی طور پر 4 کروڑ 11 لاکھ 10 ہزار 461 تھیلے تقسیم کیےگئے جب کہ مفت آٹا اسکیم سے 3 کروڑ 10 لاکھ خاندان مستفید ہوئے۔ 

وزیراعظم شہباز شریف اور نگران وزیر اعلیٰ  محسن نقوی نے اسکیم کامیابی سے ہمکنار کرنے والے افسران اور اہلکاروں کومبارکباد پیش کی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

رحیم یار خان: پولیس نے خطرناک گینگ کے 8 کارندوں کو گرفتار کرلیا

Next Post

راچڈیل کی معروف سماجی شخصیت محمد شاہد نے مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا

Related Posts
Total
0
Share