Reg: 12841587     

محکمہ ایکسائز نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا دی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

محکمہ ایکسائز پنجاب نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا دی۔

ذرائع محکمہ ایکسائز کے مطابق نیب کو بھجوائی گئی تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق فواد چوہدری کے نام پر ایک اور شہزاد اکبر کے نام پر 2 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔

ذرائع کے مطابق شفقت محمود کے نام پر 4،عمر ایوب کے نام پر ایک گاڑی رجسٹرڈ ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق تمام دفاتر سے تفصیلات اکھٹی کر کے نیب کو بھججوائی گئی ہیں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

Next Post

امریکا: سابق گورنر نیوجرسی کرس کرسٹی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننےکی دوڑ میں شامل

Related Posts
Total
0
Share