Reg: 12841587     

دبئی میں منی لانڈرنگ کرنے پر 30 رکنی گینگ کو مجموعی طور پر 96 سال کی سزا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

دبئی میں 30 رکنی گینگ اور 7 کمپنیوں کو منی لانڈرنگ کرنے پر سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آن لائن منی لانڈرنگ کرنے پر 30 رکنی گینگ کو مجموعی طور پر 96 سال کی سزا سنائی گئی ۔

ا س کے علاوہ گینگ پر ڈھائی ارب روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد  کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق جرمانہ نہ دینے پر جائیداد اور اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سزا کے بعد مجرموں کو دبئی سے بے دخل کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان دوبارہ ٹیک آف کرے گا،گھبرانے کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار کی عوام کو تسلی

Next Post

سمندری طوفان کا فاصلہ مزید کم، سول انتظامیہ اور فوج متحرک، ساحلی پٹی سے 90 ہزار افراد کے انخلا کی کوششیں

Related Posts
Total
0
Share