Reg: 12841587     

یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کرنا بھی حوثی باغیوں پر پابندیوں کی وجہ ہے۔

دوسری جانب خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے یمن میں فریقین کے درمیان مذاکرات کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یمن کے معاملے پر فریقین میں مذاکرات رواں ماہ کے اختتام تک ریاض میں شروع ہو سکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں سمیت تمام فریقیں کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کی طرف سے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان روانہ

Next Post

محمد حفیظ شاہین کی فٹنس کو لے کر فکرمند

Related Posts

اسسٹنٹ کمشنر لاہور اویس چشتی سے انکے آفس میں برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت اور انڈر گراؤنڈ نیوز کے سی- ای- او خالد چوہدری، سابق یو سی ناظم میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ ،پروفیسر راجہ نوہیز محمود اور عبدالغفار کی ملاقات

لاہور سے بیورو رپورٹ۔ اوکاڑہ کے چشتی خاندان کے چشم و چراغ ڈی سی آفس لاہور میں 26…
Read More
Total
0
Share